SKU:56556546356

Twilight in Delhi by Ahmed Ali

Free Shipping on orders over $50

Regular price $572.50 USD
Regular price $605.50 USD Sale price $572.50 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Description

Twilight in Delhi by Ahmed AliAbout Twilight in Delhi twilight in delhi Set in nineteenth century India between two revolutionary moments of transformation, Twilight in Delhi brings history alive, depicting most movingly the loss of an entire culture and way of daily experience. As Bonamy Dobree said, "It releases us into a different and quite complete world. Mr. Ahmed Ali makes us hear and smell Delhi hear the flutter of pigeons wings, the cries of itinerant vendors, the calls to

بیدل نے فردوس کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ وہ جگہ ہی کیا جہاں دل کسی درد سے نہ تڑپے۔ ربیسنکر بال نے بجا طور پر غالب اور منٹو کا عالم عطف دوزخ کو قرار دیا ہے۔ دوزخ میں غالب اور منٹو ایک دوسرے کو اپنا اپنا افسانہ سنارہے ہیں جو دل بے دماغ کی گفتگو سے بھی نازک تر ہے۔ غالب اور منٹو کی زندگیوں کے وہ بہت سارے کردار جن کی کچھ جھلکیاں کبھی ہمیں ان کی تحریروں میں نظر آئی تھیں، ربیسنکر بال کے ناول میں ہم سے اور قریب آگئے ہیں۔ یہاں غالب کی امراو بیگم بھی ہیں اور اور ان کے والد بھی، کلوداروغہ بھی ہے اور بہادر شاہ ظفر بھی، ولیم فریزر بھی ہے اور نواب شمس الدین بھی۔ غالب کی ڈومنی بھی اور ایک محبوبہ شاعر ہ المتخلص بہ ' ترک' بھی۔ منٹو کی طرف دیکھیے تو کون ہے جو نہیں ہے۔لاہور اپنے کرشن چندر، بیدی، باری علیگ کے ساتھ، بمبے فلم انڈسٹری کا طلسمات ، صفیہ اور اسکے ساتھ عصمت جسے ربیسنکر بال نے تقریبا منٹو کی محبوبہ ثابت کر دیا ہے۔ جہاں غالب نے اپنی زندگی کی تصویر کو صوفیانہ حکایات سے رنگین بنایا ہے، یہاں تک کہ رومی کا ان سے ملاقات کے لیے دوزخ میں آنا تک بیان کیا ہے، منٹو نے ان افراد کو اپنی یاداشت کا حصہ بنایا ہے جنھوں نے اسے زندگی کے معانی سے آشنا کیا۔ ناول میں بنگالی مصنف نے غالب کے سفر کلکتہ کے بیان میں کمال فن سے ہمیں' نازنیں بتان خود آر' سے آگے دیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ اپنی اپنی مشق فنا کے اختتام تک پہنچتے پہنچتے غالب اور منٹو دونوں کی زندگیاں عبرت انگیز ہوگئی تھیں، مگر جانے دیجیے ، غالب تو اس سے زیادہ کی توقع رکھتے تھے اور منٹو کی لاپروائی کے لیے غالب کا یہ آفاقی مصرعہ ہی بہت تھا: ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے مصنف نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہیے تھا، شاید منٹو جیسا خود آگاہ غالب کو ہم سے زیادہ سمجھ سکتا تھا، مگر منٹو بت تراش نہیں تھا اور اپنی بت شکنی کا تیشہ غالب اور اپنے آپ پر بھی برسانے سے نہ رکتا۔ دوزخ نامہ ان دو شخصیتوں کی زندگی کا مرقع ہے جو خود اپنے اپنے وقت میں' ہندوستان' (برصغیر پاک و ہند) قرار دیے جا سکتے ہیں۔ غالب اور منٹو اپنے اپنے عہد کی دانش کے عذاب سے باخبر تھے اور دونوں نے اسی لیے آشوب آگہی کے آگے خطِ ایاغ کھینچ لیا تھا۔ شاعر انعام ندیم نے دلسوزی سے دوزخ نامہ کو اردو میں منتقل کیا ہے اور ایسی خوش سلیقگی کے ساتھ کہ کہیں سے بھی ترجمہ کا شائبہ نہیں ہوتا۔

Why Buy Strengths Finder 2

Sarah Harvey unlocks 'KAIZEN'S' amazing potential to enhance our everyday lives

In 1953 she started her own children’s magazine called “The Edith Blyton Magazine” which featured stories about her personalities and news on the clubs formed around them

This time around

Alternating between her paralyzed present

This punchy

James and Cordelia’s marriage is a lie

Kim Beazley

About Serafina and the Twisted Staff (Serafina #2)

and grading tables

Then Emilia meets Wrath

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Twilight in Delhi by Ahmed Ali orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Twilight in Delhi by Ahmed Ali ships.

Need Help?
Questions about Twilight in Delhi by Ahmed Ali, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Twilight in Delhi by Ahmed Ali in your area.

Get Shipping Estimates

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy